لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
301کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
302کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
303کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
304کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
305کيا کارخانے اور دکان کے مالکوں کے لئے جائز ہے کہ اپنے کارخانے يا دکّان پر غير ملکى زبان ميں بورڈ لگائيں؟ يا خريداروں کى جلب ِتوجہ کے لئے بچوں کے کپڑوں پر غير ملکى حروف لکھيں يا غير ملکى تصويريں چھاپيں؟download-disicon-7
306کيا کاغذى نوٹوں کو بطور ادھار زيادہ قيمت کے بدلے فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
307کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور ان کے مابين معاملہ طے کرو ان کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
308کيا کسي حق کا مطالبہ نہ کرنا يا مطالبہ کرنے ميں دو سال تک تاخير کرنا شرعي طور پر حق کو ساقط کر ديتا ہے؟download-disicon-7
309کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟download-disicon-7
310کيا کوئى شئے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے ؟ اور کيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
311کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟download-disicon-7
312کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟download-disicon-7
313کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...download-disicon-7
314کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟download-disicon-7
315کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7